جعلی اکاؤنٹس اور لوٹ مار آپ کی پہچان ہے، وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات
ن لیگ نے 9 اکاؤنٹس الیکشن کمیشن سے چھپائے، پیپلزپارٹی نے بھی اکاؤنٹس نہیں بتائے، فرخ حبیب کی میڈیا بریفنگ
وزیرمملکت اطلاعات نے دونوں جماعتوں کے اکاؤنٹس کی سکروٹنی جلد مکمل کر کے رپورٹ پبلک نہ کرنے کی استدعا کی ہے
نواز شریف، شہباز شریف، آصف زرداری اور فضل الرحمان مافیا ہیں، ذرائع ابلاغ سے بات چیت
حکومت کورونا ویکسی نیشن پر اب تک 2 ارب ڈالر خرچ کر چکی ہے، وزیر مملکت
فضل الرحمان ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی صرف کرپشن بڑھا سکتے ہیں، وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات
ہمارے 3 ہزار ارب روپے قرضوں کی ادائیگی میں چلے جاتے ہیں، وزیر مملکت
پیاز کی قیمت میں 31.99 فیصد اور دال مونگ کی قیمت میں 25.03 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات
تاریخ احتجاج کے لیے مناسب نہیں، وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب
مریم صفدر کی وجہ سے بہت سے صحافی بےروزگار ہوئے، وفاقی وزیر مملکت
سندھ کے عوام لاقانونیت، مہنگائی اور لوٹ مار کی وجہ سے پیپلز پارٹی سے پناہ مانگ رہے ہیں، وفاقی وزیر مملکت کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
ورلڈ کپ تو نہیں ملا مگر چائے کا کپ حاضر ہے، وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب کی بھارتی ٹیم کو دعوت
آئی ایم ایف کے پاس سب سے پہلے کون اور کیوں گیا تھا ؟ وزیر مملکت
پی ڈی ایم والے ایک دوسرے کے خلاف ہی احتجاج کر رہے ہیں، وزیر مملکت
سندھ میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آ رہی، وفاقی وزیر












