اگر فرانس میں مسلمانوں کے خلاف ظلم روا رکھا جا رہا ہے تو ہم سب کو مل کر اس کی تلافی کرنی چاہیے، عالمی رہنماؤں سے درخواست
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کا فرانس میں تعینات پاکستانی سفیر کو واپس بلانے کا مطالبہ
بائیکاٹ مہم میں خلیجی ریاستوں کی تنظیم جی سی سی کے تمام رکن ممالک شامل ہیں
قطر، کویت اور اردن نے کی مارکیٹوں سے فرانسیسی مصنوعات ہٹا لی گئیں ہیں
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے فرانس کے صدر کو مریض قرار قرار دیتے ہوئے معائنہ کرانے کا مشورہ دیا تھا۔
رات 9 بجے سے صبح 6 بجے تک شہریوں کو گھروں سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہو گی۔
حادثہ مغربی فرانس کے علاقے میں پیش آیا۔
اسپین میں حکومت نے صورتحال پر قابو پانے کے لیے فوج سے مدد طلب کر لی ہے۔
پولیس نے ڈیرھ سو سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
ڈزنی لینڈ اور سی میں داخلے کے لیے ایڈوانس بکنگ کی جائے گی جبکہ سیاحوں کا داخلے سے قبل درجہ حرارت چیک کیا جائے گا۔
فرانسوائس فلون پر 10 سال کے لیے انتخابات لڑنے پر بھی پابندی لگا دی گئی۔
فرانسیسی صدر نے آج سے یورپین ممالک کے ساتھ سرحد کھولنے کا بھی اعلان کر دیا۔
تحقیقات میں مزید دن لگ سکتے ہیں۔
فرانس سے آنے والی تحقیقاتی ٹیم کو پاکستان میں کورونا کے حوالے سے قرنطینہ کی لازمی شرط سے بھی استثنیٰ حاصل ہوگا،سول ایوی ایشن
امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 15 لاکھ 07 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔














