’’فانی‘‘نامی سمندری طوفان بھارتی ریاست اڑیسہ سے ٹکرا گیاMay 3, 2019ویب ڈیسک0 بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دو سو چالیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کی پیشین گوئی کی گئی ہے جبکہ اس دوران چھ سے بارہ انچ تک بارش بھی متوقع ہے۔