مولانا سمیع الحق قتل کیس: گرفتار ڈرائیور پولی گرافک ٹیسٹ میں ناکامJanuary 3, 2019ویب ڈیسک0 احمد شاہ پولی گرافک ٹیسٹ میں ناکام ہو گیا ہے کیونکہ اس نے پوچھے گئے دونوں سوالات کے جوابات جھوٹ پر مبنی دیے ہیں۔