اسلحہ کی نمائش پراٹھارہ جولائی تک پابندی
لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو دہشت گردوں نے 12 اور 13 جولائی کی رات زیارت کے قریب سے اغوا کیا تھا۔
23 سالہ شہید سپاہی وحید خان کا تعلق نوشہرہ سے تھا، آئی ایس پی آر
ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے، آئی ایس پی آر
فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں پولیس افسر بھی شامل ہے، پولیس
بدامنی اور فسادات پر قابو پانے کے لیے فائرنگ کی جس سے چار شہری اور تین فوجی زخمی ہو گئے ہیں، سی لنکن پولیس
فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا، دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔
اسرائیلی فورسز نے جینن کی ایک چیک پوسٹ پر کھڑی گاڑی پر فائرنگ کی۔
حلقہ این اے 240 میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال پر ڈی آر او نے ایس ایس پی کورنگی کو خط بھی لکھ دیا۔
حملہ آور کا پولیس کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور بھاگ کھڑا ہوا
پولیس نے کئی فعال شوٹرز کو بھیڑ میں فائرنگ کرتے دیکھا۔
مبینہ دہشت گرد انارکلی دھماکے میں ملوث تھے۔
فائرنگ کا واقعہ ایمز شہر میں چرچ کی پارکنگ میں پیش آیا
ترنگزئی میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ کا واقع پیش آیا، پولیس
طالب علموں کی عمر 5 سے 11 سال کے درمیان ہے۔













