آئی جی پنجاب عارف نواز خان نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او سے رپورٹ طلب کر لی۔
پاک فوج نے جوابی کارروائی میں افغان سرحدی چوکیوں کندکسی و دلبر کو مؤثر طور پر نشانہ بنایا اور چیک پوسٹوں کو تباہ کردیا۔
دو دہشتگردوں نے اپنے آپ کو خودکش دھماکے سے اڑا لیا؛ ایک ایف سی اہلکار زخمی
پولیس ذرائع کا کہناہے کہ پہلے انعام گروپ کے موٹر سائکل سواروں پر فائرنگ کی گئی جس میں دونوں سوار جاں بحق ہوئے ،
صوبائی وزیر مرتضیٰ بلوچ اور رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ فوری طور پر متاثرین سے رابطہ کریں۔ سید مراد علی شاہ کی ہدایت
لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج سویلین آبادی کو نشانہ بنارہی ہے اور گولہ باری میں مصروف ہے۔ ڈی سی حویلی کہوٹہ
پولیس کے قافلے کو چاروں جانب سے اسلحے سے لیس افراد نے گھیرا جو کہ ایک ٹرک میں سوار تھے۔
ملزم یا ملزمان کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں، پولیس
ہنگو پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمی کا شاخسانہ ہے
فائرنگ کے فوری بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پرپہنچی اور اس نے ارد گرد کے تمام علاقے کو آمد ورفت کے لیے بند کردیا۔
درجنوں پولیس اہلکاروں نےعلاقے کو اپنے گھیرے میں لے لیا ہے اور مال کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران پولیس تشدد سے زیر حراست سولہ ملزموں کی ہلاکت کے واقعات سامنے آ چکے ہیں۔
زخمیوں کی شناخت کمال اور ثانیہ کے نام سے ہوئی ہے۔ موٹرسائیکل سوار گولیاں مار کر فرار ہوگئے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نےشہریوں کو یقین دہانی کرائی کہ ایف بی آئی اور دیگر امن و امان برقرار رکھنے کے ذمہ دار ادارے اپنا کام کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اسلام…














