فوجی ہیڈ کوارٹرز میں فائرنگ کے بعد لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا جسے تقریباً تین گھنٹے بعد ختم کیا گیا۔
مظاہرین نابلس میں غیر قانونی یہودی بستیوں کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ کر رہے تھے۔
افسوسناک واقعہ تھانہ شمس کالونی کی حدود میں پیش آیا ہے۔
پولیس نے دونوں کے قبضے سے استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کا پولنگ کیمپ اکھاڑ دیا گیا، چودھری یاسین کی گاڑی پر بھی حملہ ہوا
زخمیوں میں پی ٹی آئی رہنما عارف مغل اور ان کے صاحبزادے بھی شامل ہیں۔
قابل ضمانت دفعہ ہونے کے باعث ملزموں کو ضمانت ملی ہے جب کہ ان کا اسلحہ تاحال پولیس کی تحویل میں ہے۔
ملزم کو تھانے منتقل کر دیا گیا اور معاملے کی تفتیش جاری ہے
کار پر فائرنگ ہیوسٹن میں دوپہر کے وقت کی گئی
سب سے بڑی آتشبازی نیو یارک میں کی گئی جو65 ہزار فائرورک پر مشتمل ہے
حملہ آور فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے۔
اسرائیلی فورسز نے نہتے فلسطینیوں پر ربر کی گولیاں برسائیں جس سے متعدد نمازی زخمی ہوئے ہیں۔
ملزمان کی گرفتاری کے لیے ناکے لگا دیے ہیں، پولیس
2 ملزمان نے فائرنگ کی اوراسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوگئے، عینی شاہدین
موٹرسائیکل سوار ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگئے














