کورونا وائرس: کئی ممالک نے غیر ملکی آمدورفت پر مکمل پابندی عائد کر دیMarch 17, 2020ویب ڈیسک0 شمالی کوریا اپنے ملک کی سرحدیں بند کرنے والے ابتدائی ملکوں سے ہے جس نے 21 جنوری کو ہی غیر ملکی افراد کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔