پنجاب،خیبرپختونخوا: غیر معیاری اشیائے خورونوش کے خلاف کارروائیاںAugust 2, 2019ویب ڈیسک0 ڈی جی فوڈ اتھارٹی پنجاب کے مطابق پراڈکٹس پر لفظ انرجی نہ لکھنے اور لیبل پر واضح طور پر’ہائیلی کیفینیٹڈ ڈرنک’ تحریر کرنے کی ہدایات جاری کی گئی تھیں۔