عدالت نے بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی
عدالت نے بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی
عدالت کا جیل سپرنٹنڈنٹ کو کمرہ عدالت میں صحافیوں کی موجودگی یقینی بنانے کا حکم
چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 20 جولائی کو پیشی کے لیے نوٹس جاری کیے جائیں