سندھ حکومت کا غیرترقیاتی اخراجات میں کمی کا فیصلہMay 13, 2019سید عارفین0 سندھ حکومت نے مالی مشکلات کے پیش نظر صوبے میں غیرترقیاتی اخراجات میں کمی کا فیصلہ کرلیاہے۔ تمام محکموں کے غیرترقیاتی اخراجات پر بھی نظر ثانی کی جائے گی۔