غیرملکی ڈراموں کے متعلق فوادچوہدری کی ٹویٹ نے نئی بحث چھیڑ دیMay 31, 2020ویب ڈیسک0 فواد چوہدری نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ ارطغرل ایک بہترین ڈرامہ ہے، مگر دوسرے ممالک کے ڈرامے نشر کرنے پر ہمیں ٹیکس لاگو کرنا چاہئے