کراچی : بین الاقوامی کتب میلے میں عوام کی دلچسپیDecember 22, 2018Rida Zakir0 کراچی بین الاقوامی کتب میلے میں کئی غیرملکی پبلشرز شریک ہیں جبکہ بعض غیرملکی پبلشرز کی فراہم کی جانیوالی کتب میلے میں موجود ہیں جن میں سنگاپور، ملیشیا، ترکی اور برطانیہ سمیت دیگر ممالک کے پبلشرز شامل ہیں۔