سپریم کورٹ کا تہرے قتل کے اشتہاری ملزم غلام مرتضیٰ چانڈیو کو گرفتار کرنے کا حکمNovember 27, 2020ویب ڈیسک0 آئی جی سندھ مشتاق مہر ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوئے اور پولیس کی جانب سے ایک مفرور ملزم کی گرفتاری کی رپورٹ پیش کردی