اسرائیلی حملے میں شہید 9 بچوں کا زخمی ڈاکٹر باپ بھی دم توڑ گیا
غزہ میں امدادی صورت حال بہتر نہ ہوئی تو اسرائیلی آبادکاروں پر پابندیاں عائد کردی جائیں گی
حماس کی جانب سے تجویز پر ابھی جواب موصول نہیں ہوا ، ترجمان وائٹ ہائوس کیرولین لیویٹ
53 ہزار سے زائد فلسطینی شہید، زرعی زمین تباہ، اسپین میں یورپی و عرب رہنماؤں کی اسرائیل سے جنگ بند کرنے کی اپیل
شہید ہونے والوں میں ایک صحافی اور اس کا خاندان بھی شامل
پانچ لاکھ افراد شدید بھوک کا سامنا کر رہے ہیں ، اقوام متحدہ
جبالیہ میں 4 منزلہ عمارت بمباری سے تباہ ، درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے
اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں اسکول اور دیرالبلاح میں گھروں کو نشانہ بنایا
اسرائیل غزہ کے لوگوں کو امداد پہنچنے دے ، عالمی برادری کا مطالبہ
اسرائیل نے زمینی کارروائی کا دائرہ بھی وسیع کر دیا ، غزہ میں محدود پیمانے پر امداد پہنچانے کی اجازت
جبالیہ میں بچوں و خواتین کی بڑی تعداد متاثر، قطرمیں جنگ بندی کی کوششیں جاری
جبالیہ اسکول اور المواصی خیمہ بستی پر بمباری، حماس نے امریکی قیدی رہائی کے بدلے مذاکرات بحالی کی امید ظاہر کی
خوراک و ادویات کی بندش جنگی جرم ہے، بچوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل
بیت حنون میں جھڑپیں، نابلس میں دواسرائیلی فوجی زخمی، بچوں کی شہادتوں میں خطرناک اضافہ
صیہونی فوج نے پناہ گزین کیمپوں، اسکولوں، اسپتالوں اور مارکیٹوں کو نشانہ بنایا ، جلد بڑے حملے کا اعلان












