حماس کے اسرائیل پر حملے سے بے حد افسوس ہوا، جوبائیڈن
پاکستانی قوم آگے بڑھ کر فلسطینیوں کی امداد کرے، صدر الخدمت فاؤنڈیشن
اسپتال پر حملے کے بعد خطے میں اسرائیل کے خلاف مظاہروں کی ایک لہر شروع ہو گئی۔
قرارداد پر ووٹنگ گذشتہ 2 دنوں میں 2 بار تاخیر کا شکار ہوئی۔
اس سے پہلے رضوان نے ورلڈکپ میچ کے بعد پاکستانی ٹیم کی جیت کو غزہ کے نام کیا تھا
یہ 2008 کے بعد لڑی جانے والی 5 جنگوں میں ہونے والا سب سے زیادہ تباہ کُن حملہ تھا، فلسطینی وزارت دفاع
جہاں تک ممکن ہوسکا غزہ کے زخمی بچوں، خواتین اور مردوں کا علاج کریں گے، حمزہ یوسف
اسرائیل نے بمباری جاری رکھی تو مزاحمتی تحریکوں کو کوئی روک نہیں سکے گا۔
اسرائیلی حکومت غزہ میں انسانی امداد کی اجازت دے، ملالہ یوسف زئی
فلسطین میں جنگ بندی کی افواہیں غلط ہیں، اسرائیلی وزیر اعظم
اسرائیل کے وحشیانہ حملے کے بعد مغربی کنارے میں صورتحال کشیدہ ہو گئی۔
ہمارے پاس 250 اسرائیلی قیدی ہیں جن میں ملٹری کے افراد بھی شامل ہیں
6 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ ہی نہیں لیا۔
اسرائیل نے اپنا راستہ نہ بدلا تو مزاحمتی تحریکیں خطے کا نقشہ بدل دیں گی۔
مظلوم فلسطینی بھائیوں کو امداد کی فوری ضرورت ہے۔













