راولپنڈی: جشن عید میلادالنبیﷺ منانے کی تیاریاں مکملOctober 30, 2020ویب ڈیسک0 جلوس کا آغاز صبح ساڑھے 9 بجے ہو گا، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔