پاکستان میں ذی الحج 1443 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا لہذا ملک بھر میں عیدالاضحیٰ 21 جولائی کو منائی جائے گی۔
پاکستان میں اس مرتبہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر سرکاری ملازمین کو ایک ہفتے سے زائد چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔
یکم ذی الحج 11 جولائی بروز اتوار کو ہوگی۔
این سی او سی نے عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں جاری کی گئی ایس اوپیز پرخصوصی عملدرآمد کے احکامات دیئے ہیں۔
عید الاضحیٰ کے موقع پرکورونا وبا کے خاتمے اورامت مسلمہ کی سلامتی و ترقی کیلئے خصوصی دعائیں کی جارہی ہیں۔
اس سے قبل وفاقی حکومت نے بھی عیدالاضحیٰ پر 3 سرکاری چھٹیاں دینے کا اعلان کیا تھا۔
مقبوضہ کشمیر میں عیدالاضحیٰ کے ایام میں تمام مساجد اور عید گاہیں بند رہیں گی، کے ایم ایس
نوٹیفکیشن کے مطابق 31 جولائی سے 2 اگست تک سرکاری عید تعطیلات ہوں گی
صرف ان افراد کو داخلے کی اجازت ہو گی، جن کے پاس داخلے کا اجازت نامہ ہو گا
جمعرات 30 جولائی کو حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ہوگا جبکہ عید الاضحی 31 جولائی جمعہ کو منائی جائے گی۔
عثمان بزدار نے کہا کہ احتیاط کا دامن تھام کر کورونا کے ساتھ جینا سیکھنا ہو گا۔
دنیا کے کسی بھی کونے میں رہنے والا پاکستانی ہماری ذمہ داری ہے، عمران خان
جلد ہی ہماری 4 کمپنیاں وینٹی لیٹرز بنارہی ہوں گی ،وزیرسائنس و ٹیکنالوجی
ضلعی انتظامیہ کے مطابق کورونا کے باعث مویشی منڈیاں شہر سے باہر دس سے پینتالیس کلومیٹر کی حدود میں فعال کی جائیں گی
قومی ادارہ صحت نے عیدالاضحی کے موقع پر کانگو بخار کے ممکنہ خدشے کے پیش نظر اسکی روک تھام اور کنٹرول سے متعلق ایڈوائزری جاری کی ہے













