عمران خان عوام کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کا جواب دیں گے۔
جو تمغے فاتحین کو دیے جا رہے ہیں وہ دراصل جاپانی عوام کی جانب سے عطیہ کردہ ری سائیکل برقی آلات سے تیار ہوئے ہیں۔
ملک میں آٹے کی فراہمی کو حکومت یقینی نہ بنا سکی، صدر مسلم لیگ ن
پی ڈی ایم اپنے مقصد میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتی ہے، عمران خان کی عوام الناس سے براہ راست ٹیلی فونک بات چیت
عمران خان سے عوام کی گفتگو براہ راست ٹیلی ویژن، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر نشر کی گئی۔
دھونس دھاندلی کے ذریعے میڈیا کو کنٹرول کرنے کی کوشش کرنے والا غدار ہے، شیخوپورہ میں پارٹی کارکنان سے خطاب
احتیاط دین کا حکم اور سنت رسول صلی ﷲ علیہ وسلم بھی ہے، عمران خان
جو بھی عوام کے مفاد کو نقصان پہنچائے گا اسے نہیں چھوڑوں گا، میڈیا اسٹریٹجی کمیٹی کے اجلاس سے صدارتی خطاب
اب اگر الیکشن ہوگا تو پورے حلقے میں ہوگا، ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا جلسہ عام سے خطاب
عمران خان نے آپ کا وزیراعظم آ پ کے ساتھ میں عوام کے سوالات کے جوابات دے رہے ہیں۔
وفاقی وزیراطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی ہے جس میں ابتدائی معلومات فراہم کی گئی ہیں
جن لوگوں نے قانون کو توڑا اور سہولت کاری کی ان کے خلاف کارروائی ہو گی۔
قبائلی اضلاع کے عوام کو جو حقوق ملے ہیں وہ ان سے ہضم نہیں ہو رہے ہیں۔
اگر آپ کو روزگار، حق ملکیت اور حق حاکمیت چاہیے تو پی پی کا ساتھ دینا ہو گا، چیئرمین پی پی کا جلسہ عام سے خطاب
ہم امریکہ کو ایک بار پھر دنیا بھر میں قابل احترام بنائیں گے، نو منتخب امریکی صدر














