فوج کو بلا کرعوام کو اداروں کے سامنے کرنے کی سازش کی
اتحادی پہلے بھی ہمارے ساتھ تھے اور اب بھی ساتھ ہیں، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، ن لیگی رہنما کی ہم نیوز کے پروگرام ’سچویشن روم‘ میں گفتگو
سیاسی فیصلوں سےعوام کا نقصان کیوں کیا جا رہا ہے؟
ہمیں شہباز شریف کے کسی فیصلے پر اعتماد نہیں، سابق وفاقی وزیر تعلیم
کابینہ ڈویژن نے عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کردیا ہے۔
تقریرکے شوق میں ملک کیلئے نئی مشکلات پیدا کرنے کی حماقت کی، پاکستان کے دوستوں کو ناراض کیا، وزیراعظم کے خطاب پر قائد حزب اختلاف کاردعمل
عوام تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت کو ایک منٹ مزید برداشت کرنے کو تیار نہیں، قائد حزب اختلاف
ملک اور معیشت کے تحفظ کے لیے قائد کی ضرورت ہے کھلاڑی کی نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
حزب اختلاف گزشتہ 3 سال سے حکومت گرانے کی کوششیں کر رہی ہے، صدر پی ٹی آئی پنجاب
مودی نے اپنی عوام کو بےوقوف بنانے کی کوشش کی لیکن وہ کیمرے میں ریکارڈ ہو گئی۔
اگر کسی کو عوام سے ہمدردی ہے تو وہ عمران خان کو سمجھائے، چیئرمین پیپلز پارٹی
حکومت معیشت اور زراعت کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے، سابق صدر
عمران خان آج چوروں کو لوٹ مار کا لائسنس دیں گے، رہنما مسلم لیگ ن
کل پورے ملک میں پی ایس او، شیل اور ٹوٹل سمیت دیگر کمپنیوں کے پیٹرول پمپس کھلے رہیں گے، ترجمان
ای وی ایم نے آنا ہی ہے ،بات صرف اعتماد کی ہے ،رہنما پیپلزپارٹی














