کورونا وائرس: وزیر اعظم جلد قوم سے خطاب کریں گےMarch 15, 2020ویب ڈیسک0 وزیر اعظم نے کہا کہ میں قوم کو بتانا چاہتا ہوں کورونا وائرس کے تدارک کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات کی ذاتی طور پر نگرانی کر رہا ہوں۔