میں اب صبح اٹھ کر چائے کا کپ سائیڈ ٹیبل پر نہیں رکھتی، زرین گل
نعت سننے کے بعد دنیا بھر میں موجود عمر شریف کے لاکھوں مداح ایک بار پھر غمگین ہو گئے
نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد کی شرکت
ایک ایسا آرٹسٹ چلا گیا جس کی مثال نہیں ملتی، بشریٰ انصاری
عمر شریف کی نماز جنازہ بدھ کو دوپہر 3 بجے عمر شریف پارک، کلفٹن میں ادا کی جائے گی، بیٹا
عمر شریف کی میت منگل کو پاکستان روانہ کی جائے گی۔
جرمنی میں آج ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی
عمر شریف کی تدفین ان کی وصیت کے حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار کے احاطے میں کی جائے گی، سعید غنی
سندھ حکومت کی جانب سے عمر شریف کی خواہش کا احترام کیا گیا ہے، زرین گل
66 سالہ عمر شریف کو دل کا عارضہ لاحق تھا جب کہ وہ گردوں کی بیماریوں کا بھی شکار تھے۔
سب سے اپیل ہے والد کی مغفرت کے لیے دعا کریں، بیٹا عمر شریف
مریم نواز کا عمر شریف کے انتقال پر افسوس کا اظہار
عمر شریف کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ پیر کے روزجاری کیا جائے گا، قونصلر جنرل
عمر شریف کو کھونےکا بہت دکھ ہے، وہ ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔چیئرمین پی سی بی
کامیڈی کنگ عمر شریف …. ایسا خلا جوکبھی پر نہیں ہو سکےگا












