وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان سیلابی ریلے کے باعث پھنس گئیںJuly 8, 2019ویب ڈیسک0 گلئیشر پھٹنے سے تین گھر وں کے ساتھ ساتھ دکانیں اور بجلی کے کھمبے بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئے ہیں۔ مقامی ابادی نے محفوظ مقام منتقل ہونا شروع کردیاہے۔