ہمیں پورے ملک میں ٹیسٹنگ صلاحیت مزید بڑھانی ہو گی، عمران اسماعیل
صادق سنجرانی نے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور سینیٹر مرزا آفریدی کی جلد صحت یابی کے لیے دعائیں بھی کیں۔
گورنر سندھ سے بہت سے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی ہے، سب کے ٹیسٹ کرائیں گے۔ جمال صدیقی
کورونا کے باعث پیدا ہونے والی صورت حال میں سیاست انتہائی افسوسناک ہے، گورنر سندھ
رمضان میں تراویح اور نماز کی ادائیگی علما، نمازیوں اور انتظامیہ کے تعاون سے مشروط ہے، عمران اسماعیل
غلطیاں ہو سکتی ہیں لیکن بے معنی کا چاند نہیں ہوسکتا ہے، گورنر سندھ
پاکستان فارما سوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن اور کراچی پورٹ ٹرسٹ نے عطیات عمران اسماعیل کے حوالے کیے۔
صوبائی وزیر سعید غنی سے ملاقاتیں ہوئی ہیں اس لیے احتیاطاً خود کو الگ کررہا ہوں، عمران اسماعیل
جو لوگ قرنطینہ میں ہوں گے ان کا خرچہ اٹھانے کی کوشش کریں گے، گورنر سندھ
لاک ڈاؤن کی وجہ سے انڈسٹری کو نقصان ہوگا اور مزدور طبقے کی مالی مشکلات بڑھ جائیں گی، وفد کی گزارشات
وزیراعظم عمران خان تمام صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اور کسی صوبے کو وفاق پر انگلیاں اٹھانے کی ضرورت نہیں وہ تمام صوبوں کو ایک ہی نظر سے دیکھتے ہیں، عمران اسماعیل
گورنر سندھ نے کہا کہ پی ایس ایل کے میچز کے دوران گراؤنڈز کو سینیٹائز کیا جا سکتا ہے۔
عمران اسماعیل نے وزیراعظم کو منصوبوں کے افتتاح کے لیے دورہ کراچی کی دعوت بھی دی جسے انہوں نے قبول کرلیا
ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے مشاورت کے بعد ہی محتسب اعلیٰ کی تعینانی کی ہے۔
صوبے کے مسائل کے حل کے لیے باہمی گفت و شنید نہایت ضروری ہے، سید مراد علی شاہ کی عمران اسماعیل سے ملاقات










