چار نئے کھلاڑی سفیان یوسف، ذکریا اسلام، فیصل شاہ اور ندیم خان ٹیم میں شامل کئے گئے ہیں
اسلامی ملک کو فہرست میں عالمی سطح پر 21ویں نمبر پر رکھا گیا ہے
سیلابی صورتحال سے ہزاروں لوگ گھروں میں محصور ہو کررہ گئے
ایشیا کوالیفائرز میں عمان نے سیمی فائنل میں بحرین کو اور دوسرے سیمی فائنل میں نیپال نے متحدہ عرب امارات کو ہرایا
اسرائیلی فضائی کمپنی کی جانب سے ایشیائی ممالک کے لیے سفر کرنے والوں کو پیشگی اطلاع دے دی گئی ہے
سال رواں کی پہلی ششماہی میں عمان نے روزگار کے حوالے سے مقررہ ہدف کا 53 فیصد حاصل کر لیا۔
اردن کی معروف ڈش منسف کو شادیوں سمیت دیگر اہم تقاریب میں بطور خاص پیش کیا جاتا ہے۔
عرب پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک نے رپورٹ جاری کر دی۔
عمان کے ساتھ متحدہ عرب امارات کی سرحد کا آغاز ہوتا ہے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیسرے روز کا میچ ابوظہبی میں کھیلا گیا۔
پاپوا نیوگئی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنائے۔
آج کے دوسرا میچ بنگلادیش اور اسکاٹ لینڈ مدمقابل ہوں گے
عمان میں ریسکیو آپریشن کے دوران ایک شخص کی لاش ملی جس کی گاڑی کو ریلا بہا لے گیا تھا
متحدہ عرب امارات کے حکام نے شہریوں کے لیے وارننگ جاری کردی
حکام نے مسقط سے شہریوں کے انخلا کی ہدایت کردی ہے۔














