احتساب کے عمل میں حکومت یا وزیر اعظم کا کوئی کردار نہیں، علی محمدDecember 20, 2018ویب ڈیسک0 اگر ہم (حکومت) میں کوئی کرپٹ ہے تو ہمارے خلاف ضرور کارروائی کریں، جو بھی کرپٹ کو اسے پکڑ کر ٹانگ دیں، رہنما پی ٹی آئی