ایم کیو ایم کے رہنماء اورسابق رکن قومی اسمبلی سید علی رضا عابدی کے قتل کیس میں کچھ ملزموں کے وکلا کی عدم حاضری پر فرد جرم عائد نہیں کی جاسکی۔
عدالت نے مفرورملزمان حسنین، بلال، غلام مصطفی عرف کالی چرن اور فیضان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔
علی رضا عابدی کے والد اخلاق عابدی نے سی ٹی ڈی حکام کی پریس کانفرنس میں کیے جانے والے دعووں کو مسترد کردیا ہے۔
مشتعل افراد نے نائب وزیراعلیٰ چونےمین کے گھر پےدھاوا بول دیا اور وہاں کھڑی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔
ذرائع کے مطابق پولیس اب تک علی رضا عابدی کے آئی فون کو نہیں کھول سکی ہے۔
علی رضا عابدی قتل کیس میں پاک سرزمین پارٹی کے افراد سے بھی پوچھ گچھ کی جائے گی، ذرائع
پولیس کی تفتیشی ٹیم نے عامر خان سے مقتول علی رضا عابدی سے متعلق سوالنامہ تیار کرلیا ہے
علی رضا عابدی کے قتل کی تفتیش مختلف زاویوں سے جاری ہے،تفتیشی حکام
ایم کیو ایم رہنما کو آخری دنوں میں محکمہ واٹربورڈ کے ملازمین نے متعدد کالز کیں
سابق ایم کیوایم رہنما کے قتل میں تاحال کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوا ہے، عدالت میں جمع کروائی گئی مقدمے کی کاپی
علی رضا عابدی کے گھر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ حکومت اور جے آئی ٹی کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوتا جا رہا ہے
صوبائی سیکریٹری داخلہ اور کمشنر کراچی نے رابطہ کرکے سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے رہنماؤں کے ناموں کی فہرست مانگ لی ہے۔
ایک فیصلہ کیا ہے کہ علی رضا عابدی کے خون ناحق کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، سابق رہنما ایم کیو ایم پاکستان
علی رضا عابدی کے قتل کی تحقیقاتی کے لیے ایس ایس پی جنوبی پیر محمد شاہ کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔
ایک مہینہ قبل ہی علی رضا عابدی کے بنگلے میں ملازمت اختیار کی، ڈیوٹی کے اوقات کار شام سات سے صبح سات بجے کے درمیان تھے، سیکیورٹی گارڈ












