نیا پاکستان پرویز الہٰی بنائیں گے تو پی ٹی آئی کو بنانے کی کیا ضرورت تھی،ترجمان
دونوں اجلاسوں میں پرویز الہی کی وزارت پر مشاورت کی جائے گی
ن لیگ یا علیم خان کے نمائندوں نے اب تک اس ملاقات کی تصدیق نہیں کی
دونوں رہنما ملکی بدلتی سیاسی صورتحال پر بات چیت کریں گے
خاکوانی کا ہمارے لیڈروں نے کہنا نہیں مانا تو نقصان میں رہے، پی ٹی آئی رہنما
گورنر سندھ اور وفاقی وزیر اطلاعات نے ملاقات میں علیم خان کو وزیر اعظم کا پیغام پہنچایا۔
حالات ٹھیک ہو جائیں گے ، آج بیٹھ کر معاملات سے نمٹ لیں گے،عمران اسماعیل
حکومت کو لوٹ مار ایسوسی ایشن نہیں گراسکتی
عمران اسماعیل نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر علیم خان سے ملاقات کی ہے۔
جہانگیر ترین اور علیم خان گروپ کی مرکزی شرط وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی ہے۔
علیم خان اور جہانگیر خان ترین مشترکہ حکمت عملی اپنائیں گے
اللہ کا شکر ہے کہ کچھ غلط نہیں کیا ہے، علیم خان
میں استعفیٰ دیتا ہوں لیکن وہ انتظار کرنے کا کہتے ہیں، صوبائی وزیر
اپوزیشن جماعتوں کی بیٹھک ملکی نہیں ذاتی مفادات کے لیے تھی، عوام بخوبی جانتے ہیں کہ کس ایک نقطے نے ان سب کو اکٹھا کیا ہے، سینئر وزیر پنجاب
چینی کی فی کلو قیمت 70 روپے کے فیصلے پرعملدرآمد ہو گا، پنجاب بھرمیں انتطامیہ کوواضح ہدایات جاری کردی گئی ہیں، وزیرخوراک پنجاب










