پنجاب سے 30 سے زائد سابق ارکان کی شمولیت کا امکان
پی ٹی آئی میں شامل لوگ نیا پاکستان بنانے میں چیئرمین کا ساتھ دینا چاہتے تھے۔
گاڑی کا آن لائن نیلامی کے ذریعے APS-1 نمبرحاصل کر لیا
جہانگیر ترین پریس کانفرنس میں نئی پارٹی کے قیام کا اعلان کریں گے، الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کیلئے درخواست دے دیں گے۔
پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی جانب سے علیحدہ سیاسی جماعت بنانے کی خبریں زیر گردش تھیں
پی ٹی آئی نے کچھ نہیں کرنا، آئین و قانون نے کرنا ہے، پی ٹی آئی رہنما کا ہم نیوز کے یروگرام ’ پاکستان کا سوال‘ میں گفتگو
نواز شریف اور علیم خان کے درمیان ملاقات 2 گھنٹے تک جاری رہی
عزت سے میرا نام لیں میں بھی آپکا عزت سے نام لوں گا، علیم خان
جہانگیر ترین اور علیم خان کی پی ٹی آئی کے لیے بہت جدوجہد ہے، دونوں گیارہ سال پہلے پارٹی میں آئے۔
حمزہ شہباز کی قیادت میں صوبے کے مسائل حل ہوں گے، علیم خان کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
50 لوگوں کو کس نے کہا تھا کہ اسمبلی میں جا کر توڑ پھوڑ کریں، رہنما پی ٹی آئی
عمران خان نے اقتدار کے نشے میں ہر آزادی پر حملہ کیا، آج علیم خان وہی باتیں کر رہے ہیں جو ہم کرتے تھے، گڑھی خدا بخش میں کارکنان سے خطاب
علیم خان نے بزدار حکومت پر بے بنیاد اور من گھڑت الزامات لگائے جس میں کوئی صداقت نہیں۔
علیم خان حکومت کے وقت بات کرتے تو ان کی بات میں وزن ہوتا، فواد چودھری
پی ٹی آئی کے پنجاب میں 183 ممبران ہیں لیکن آپ نے ایم این اے کے 5 ووٹ لینے کیلئے پرویزالہٰی کو وزیراعلیٰ نامزد کر دیا۔














