خطبہ جمعہ میں مسلمانوں کو شریعت کی حقیقی تعلیمات سے آگاہ کیا جائے، چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز کی اپیل
انہیں شہدا کے خون کا حسب چکتا کرنا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
وبا سے تحفظ کے لیے عوام کی آگاہی پر علمائے کرام نے اتفاق کیا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
وفاق الزامات عائد کرنے کے بجائے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے ، صوبائی وزرا کی تجویز
ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم عمران خان کی ملاقات۔
جن ممالک میں کورونا کی وجہ سے لاک ڈاؤن ہے وہاں مسلمان گھروں میں نماز ادا کریں، سپریم علما کونسل
کورونا کے پیش نظر حفاظتی تدابیر کیلئے علمائے کرام سے مشاورت اور رہنمائی لی جائے، عمران خان
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہر شہری کے سماجی فاصلہ اور صفائی رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔
کورونا وائرس کی وجہ سے اس مرتبہ اجتماعی عبادات کے بجائے انفرادی عبادت کا اہتمام کیا گیا۔
بچے اور بزرگ کورونا وائرس سے زیادہ متاثر ہوسکتے ہیں لہذا ان کی مساجد میں آمد کی حوصلہ شکنی کی جائے۔
سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ سرکاری تعلیمی ادارے فنڈز کی کمی کی وجہ سے سکڑ رہے ہیں۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار ملک کے جید مشائخ عظام کے وفد سے ملاقات میں کیاہے ۔
وزیراعظم عمران خان نے ان خیالات کا اظہار آج مختلف علمائے کرام اور مشائخ عظام نے ملاقات میں کیا۔
علماء اکرام نے بھی وزیر اعظم کو آزادی مارچ کا معاملہ طاقت کے بجائے مذاکرات سے حل کرنے کا مشورہ دیا ۔
مدارس سمیت تمام طلبا ایک ہی نصاب پڑھیں گے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا پریس کانفرنس سے خطاب














