آصف علی زرداری کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جائے، پیپلزپارٹی کا مطالبہOctober 17, 2019ویب ڈیسک0 نیر بخاری نے کہا کہ آصف زرداری کو جھکانے کی ہر کوشش اور کاوش ناکامی پر ختم ہوتی ہے چیرمین بلاول بھٹو کو دباؤ میں لانے کے گھٹیا حربے اور ہتھکنڈے کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔