سجل علی عرب فیسٹیول ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی اداکارہNovember 30, 2020ویب ڈیسک0 سجل علی نے ڈیفا ایوارڈ جیتنے کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جسے ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا۔