شرپسندوں کے ساتھ نرمی مسلح افواج میں بالعموم اور خاص طور پر ان کے اہلخانہ کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائے گی، استدعا
خواتین کے حقوق کو غیر شرعی طریقے سے صلب کیا جا رہا ہے، چیف جسٹس
عدالت نے صدر مملکت عارف علوی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کو نوٹس جاری کر دیا۔
تمام سیاستدانوں کو انتخابات سے قبل حفاظتی ضمانت کرا لینی چاہیے
دوران ریمانڈ کچھ برآمد نہیں ہوا، مزید تفتیش بھی نہیں ہونی، عدالت
ادارے کو بل کی قسطیں بنانے کے احکامات جاری
ایف آئی اے کی جانب سے شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی
ٹیکس میں بلاجواز 100 فیصد سے زائد اضافے کے متعدد کیسز موجود ہیں، علاقہ مکینوں کا دعویٰ
شہری کی طرف سے چوری کی گئی چاکلیٹس کی کُل مالیت 377 دینار ہے۔
عدالت نے فیصلے میں جو بائیڈن انتظامیہ کو اپیل کے لیے 2 ہفتے کی مہلت دے دی۔
عدالت کا تینوں افسران کو 50، پچاس ہزارجرمانہ
سیاسی مداخلت کی وجہ سے ملک میں اسپورٹس اسٹرکچر برباد ہو گیا ہے، عدالت
حکام کو مفرور بندر پکڑنے میں کم و بیش 24 گھنٹے لگ گئے۔
حادثے کے بعد زخمی کی کوئی مدد نہیں کی بلکہ خوفزدہ ہو کر وہاں سے فرار ہو گیا تھا، مفرور ملزم کا ابتدائی بیان
عدالت نے کاروبار میں معاہدے کی شرائط قبول کرنے کے لیے تھمبز-اپ کی تصویر کو کافی قرار دیا۔













