وفاقی کابینہ کی اجازت کے بغیر درخواست کا اندراج اور خصوصی عدالت کا قیام قانون کی خلاف ورزی ہے۔عدالت عالیہ کا تفصیلی فیصلہ جاری
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے بھی بیرون ملک جانے کے لیے ایک اور درخواست دائر کردی
لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی جانے والی درخواست میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ قانون میں گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹس دینے کا اختیار پرائیویٹ کمپنی کو نہیں ہے
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ حفاظتی آلات کے بغیر گاڑیوں کے نئے ماڈل مارکیٹ میں لانے پرپابندی عائد کی جائے۔



