علی محمد خان کا ایکس کی بندش کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا اعلانFebruary 20, 2024ویب ڈیسک0 انٹرنیٹ یا سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو بند کرنا مسائل کا حل نہیں ، عوام کا مینڈیٹ واپس کرنا پڑے گا ، پی ٹی آئی رہنما