میڈیکل اسٹور، کریانہ اسٹور، بیکریز، دودھ کی دکانیں اور پولٹری شاپس کھلی رہیں گی، عثمان بزدار
آج ہمیں ڈاؤن سینڈروم میں مبتلا خصوصی بچوں کی نگہداشت اور علاج معالجے کیلئے کام کرنے کے عزم کرنا ہے۔
متاثرہ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ان سب کی ٹریول ہسٹری ہے۔ وزیراعلی پنجاب
آئندہ 15 روز تک انٹر سٹی بس سروس بند رہے گی، حکومت سندھ کا نوٹی فکیشن جاری
مارکیٹیں کب بند کرنا ہے اس کا فیصلہ آج اپیکس کمیٹی کے اجلاس کے دوران کی جائے گا، ذرائع
عثمان بزدار ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں کورونا سنٹر کا بھی دورہ کریں گے اور بعد میں میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے، ترجمان
عثمان بزدار نے کہا کہ غیر معمولی حالات غیر معمولی اقدامات کے متقاضی ہیں۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صوبے کے تمام مزارات کو آئندہ تین ہفتے تک بند رکھنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
مریم نواز کا سیاست میں دوبارہ سرگرم ہونا خوش آ ئند ہے انہیں چاہیے کہ وہ ممبران کو بلائیں اور ان کی بات سنیں، نشاط ڈاہا
ن لیگ اور پی پی پی اراکین اسمبلی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، مکمل اعتماد کا اظہار
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے باغبانپورہ میں گھر سے 3 لاشیں ملنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔
وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے، عثمان بزدار
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کورونا وائرس سے متعلقہ ضروری سازوسامان خریدنے کے لیے 23 کروڑ روپے فراہم کیے گئے۔
دیہات تک رسائی پراجیکٹ کے تحت دیہی علاقوں کی سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی جائے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب
اجلاس کے شرکاء نے جنوبی پنجاب صوبے اور سیکرٹریٹ کے قیام کے حوالے سے تجاویز اور سفارشات پیش کیں











