آرمی چیف کی تقرری پر ہماری پالیسی دیکھیں اور انتظار کریں، ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب اور سینئر صحافیوں سے گفتگو
نیب نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
سیلاب متاثرین کی مشکلات کے پیش نظر دی جانے والی سہولتوں میں اضافہ کیا جائے، پی ٹی آئی رہنما کی ضلعی انتظامیہ کو ہدایت
اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے محمود الرشید اور زین قریشی کے نام بھی شامل ہیں، ذرائع
بزدار پر عمران اور بشریٰ کا اتفاق تھا کیونکہ وہ کرپشن کا آلہ کار تھا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
الیکشن کمیشن میں غریب عوام کے خلاف اپیل دائر کی گئی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا پریس کانفرنس سے خطاب
لاہور ہائیکورٹ سیکیورٹی اور ملازمین فراہم کرنے کا حکم دے ۔استدعا
اینٹی کرپشن ٹیم نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بھائیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تھا۔
پنجاب میں دھونس اور زبردستی سے غیر آئینی وزیر اعلیٰ مسلط کیا گیا, شاہ محمود قریشی
عون چودھری الزامات پر معافی مانگیں، عثمان بزدار
اب وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے الیکشن کے ذریعے دوبارہ انتخاب ہو گا
حالات کو خانہ جنگی کی طرف لے جایا جا رہا ہے، عمر سرفراز چیمہ
گورنرصوبے کا سربراہ ہوتا ہے، تمام ادارے اس کے ماتحت ہوتے ہیں، عمر سرفراز چیمہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
پنجاب کابینہ اجلاس میں گورنر ہاؤس میں پیدا شدہ صورتحا ل پر تشویش کا اظہار کیا۔
صدر اور گورنر آئینی ذمہ داری پوری نہیں کرتے تو پھر عدالت ہی کسٹوڈین ہے











