لکڑی سے بنا دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز ’عبید‘ سفر کیلیے تیارOctober 29, 2020ویب ڈیسک0 ’عبید‘ کی تیاری کے لیے لکڑی افریقہ سے لائی گئی اور اس میں چھ ہزار ٹن وزن رکھا جا سکتا ہے