حکومت کا گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہFebruary 4, 2020جاوید سومرو0 گیس کی قیمتوں میں اضافہ جلدی بازی میں نہیں کریں گے، عوام کو قیمتوں میں اضافے کے اثرات سے بچانے کی تجاویز دی جائیں، مشیر خزانہ