کراچی: ممتاز صحافی عبدالحمید چھاپرا کا انتقال ہو گیاDecember 22, 2020ویب ڈیسک0 مرحوم کی نماز جنازہ بدھ کو بعد نماز عصر جامع مسجد بلال بلاک نمبر 4 جرنلسٹس سوسائٹی ابو الحسن اصفہائی روڈ گلشن اقبال میں ادا کی جائے گی۔