قابض انتظامیہ نے ضلع اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس بھی مکمل طور پر معطل کردی ہے، حریت رہنما عبدالحمیدلون
قابض انتظامیہ نے ضلع اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس بھی مکمل طور پر معطل کردی ہے، حریت رہنما عبدالحمیدلون
اقوام عالم مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے۔
عبدالحمید لون نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی اصل صورتحال نہ کیمرے کی آنکھ دکھا رہی ہے اور نہ کسی صحافی کا قلم بیان کر رہا ہے۔
سری نگر: حریت کانفرنس کے سیکرٹری اطلاعات عبدالحمید لون نے کہا ہے کہ یوم عاشورہ کے جلوس پر بھارتی قابض…