دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 56 لاکھ 48 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں
جنوبی افریقہ میں سامنے آنے والی کورونا کی نئی قسم بھی برطانیہ منتقل ہو گئی ہے۔
دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 45 لاکھ 88 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
ملک میں 2 ہزار 615 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 33 لاکھ 65 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں
ملک میں 3 ہزار 179 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
پاکستان میں کورونا کے 3 لاکھ 99 ہزار852مریض صحتیاب ہو چکے اور 42 ہزار 478 زیر علاج ہیں
پاکستان میں کورونا کے 3 لاکھ 86 ہزار 333 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
کوئی ڈرامائی تبدیلی نہ آئی تو دنیا بھر میں اربوں افراد کووڈ 19 ویکسین سے سالوں تک محروم رہیں گے
عوام الناس کا اعتماد قائم کرنے کی خاطر ملکہ برطانیہ اوران کے خاوند شہزادہ فلپ بھی ویکسین لگوائیں گے
دونوں بورڈز نے کھلاڑیوں کی ذہنی اور جسمانی صحت کے پیش نظرمتفقہ فیصلہ کیا ہے، آئی سی سی
سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 1484 افراد متاثر ہوئے ہیں۔
ملک میں مزید48 اموات ہوئی ہیں اور جاں بحق افراد کی کل تعداد 7 ہزار744 تک پہنچ گئی ہے
کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 2 ہزار848افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں
امریکہ میں کورونا سے 2 لاکھ 61 ہزار 790 اموات اور ایک کروڑ24 لاکھ 50 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں














