کورونا کے40 فیصد مثبت کیسز آنے پر مردان میں لاک ڈاؤن لگایا جا رہا ہے۔
امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 5 لاکھ 82ہزار456تک پہنچ گئی
امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 5 لاکھ 79 ہزار 942 تک پہنچ گئی
متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 56 ہزار 285 ہو گئی
متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 34ہزار601ہو گئی
فرانس میں 50 لاکھ 67ہزار سے زائد افراد متاثر اور 99 ہزار135جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
ضلعی افسران ایس او پیز پر عمل کو یقینی بنائیں، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا
امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 5 لاکھ 67 ہزار 610 تک پہنچ گئی ہے
امریکہ میں 3کروڑ 43 ہزارسے زائد افراد متاثر ہیں
پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 476 تک پہنچ گئی
کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار377 تک پہنچ گئی
عوامی و دیگر مقامات پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے۔
ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد17 ہزار 352 ہیں
بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 11 لاکھ 56 ہزار سے زائد ہے
متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 85 ہزار435 ہو گئی ہے













