مثبت کیسز کی تعداد9لاکھ 49 ہزار175 ہوگئی
مثبت کیسز کی شرح 2.39فیصد ہوگئی ہے
امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 6 لاکھ 12 ہزار701تک پہنچ گئی
صوبے میں کورونا وائرس کا شکار ہو کر 5125 افراد انتقال کرچکے ہیں۔
اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار930 تک پہنچ گئی
سندھ میں کورونا کے 967 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 73 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
چین کے جنوبی شہر گُوآنگ ژُو میں کورونا وائرس کے 18 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
کل35 لاکھ 56 ہزار 724 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں
سندھ میں کورونا کے 903 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 70 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
متاثرہ افراد کی تعداد 16 کروڑ 70لاکھ 70ہزار سے تجاوز کر گئی
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 1 ہزار230 ہو گئی جب کہ اب تک مجموعی طور پر 4 ہزار 835 کی اموات ہو چکی ہیں۔
پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 18 ہزار915 تک پہنچ گئی
مجموعی تعداد 18 ہزار429تک پہنچ گئی
سنگاپور نیوزی لینڈ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے کوویڈ ریزیليئنس رینکنگ میں نمبر ایک کی پوزیشن پر آ گیا ہے۔
کورونا کے 555 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے، اور 50 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔












