ہمارا مقصد ہے کہ 2021میں تقریباً 20فیصد آبادی کو ویکسین فراہم کی جائے، ڈبلیو ایچ او
ہم صرف کورونا سے لڑ کر بیمار ہو سکتے ہیں، سربراہ عالمی ادارہ صحت
سربراہ ڈبلیو ایچ او نے کورونا سے متاثرہ شخص سے ہاتھ ملایا تھا۔
ڈبلیو ایچ او کی معاونت کرنے والے ممالک میں امریکا اور چین شامل نہیں ہوں گے
عالمی وبا کا اختتام تب ہو گا جب ہم اس کے ساتھ جینا سیکھ لیں گے، عالمی ادارہ صحت
مستقبل میں بھی وبا کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، اس کے لیے تیار رہنا ہوگا، سربراہ عالمی ادارہ صحت
اگلے تین سال تک کورونا کہیں نہیں جا رہا ہے اور اس کی ویکسین میں بھی کافی وقت درکار ہے، جرمن سائنسدان
کوئی بھی ملک کورونا کا خاتمہ نہیں کرسکتا،حقیقت میں یہ وائرس آسانی سے پھیلتا ہے، سربراہ عالمی ادارہ صحت
افریقہ کے 47 ممالک میں پولیو کا خاتمہ ہو گیا ہے، عالمی ادارہ صحت
زیادہ میل ملاپ سے اس وائرس کے پھیلنے کا زیادہ امکان ہے، ٹیڈروس
ہمیں خبرملی کہ روس کےپاس کوروناویکسین ہے اور ہم اس کے متعلق معلومات حاصل کرنےکےمنتظر ہیں،اسسٹنٹ ڈائریکٹرریجنل برانچ
سخت اقدامات سے ہی کورونا وائرس کی نئی لہرپر قابو پایا جا سکتا ہے، ڈاکٹر مائیک ریان
اگر تمام ممالک مل کر صحتیاب ہوں تو کورونا سے ہونے والا نقصان کم ہو گا، ڈاکٹر ٹیڈروس ادہانوم ڈی جی ڈبلیو ایچ او
سربراہ عالمی ادارہ صحت نے ہدایت کی کہ دنیا بھر کے شہری کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے رہیں۔
قونصل خانے سے امریکی پرچم اتار لیا گیا جبکہ امریکی اسٹاف کو ہائی سیکیورٹی میں لے جایا گیا










