ہماری پوری توجہ لوگوں کی زندگیاں بچانے پر مرکوز ہے، ٹیڈروس ایڈہانوم
چین امریکیوں کی ذاتی معلومات بھی چوری کرنا چاہتا ہے، امریکی صدر کا الزام
حالات معمول پر جلد آنے کے امکانات نہیں ہیں، ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادہانوم
مذکورہ فیصلہ پاکستان میں بڑھتے ہوئے پولیو کیسز اور ماحولیاتی نمونوں میں وائرس کی موجودگی کے باعث کیا گیا ہے
ڈبلیو ایچ اوکی نئی تحقیقاتی ٹیم چین روانہ ہو گئی۔
سائنسدانوں نے عالمی ادارہ صحت کو کورونا سے متعلق اپنی سفارشات تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا تھا
عالمی ادارہ صحت سے دستبرداری کے لیے ایک سال پہلےنوٹس دیاجاتا ہے
کوویڈ 19 خود بخود کسی جادوئی طریقے سے ختم ہو جائے گا تو ایسا بالکل بھی نہیں ہے، ڈاکٹر مائیکل رائن
احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے والے ممالک کے لیے آگے مشکلات درپیش ہوں گی، ڈاکٹر ٹیڈروس سربراہ عالمی ادارہ صحت
سچائی اور تلخ حقیقت یہ ہے کہ یہ مہلک وبا ختم ہونے کے قریب بھی نہیں پہنچی ہے۔
‘ستمبر اکتوبر میں جب درجہ حرارت کم ہوگا تو کورونا کی شدت بڑھ جائے گی۔ ’
ڈبلیو ایچ او حکام کا کہنا تھا کہ عالمی ادارہ صحت ویکسین کی تقسیم کی پالیسی مرتب کر رہی ہے۔
لاک ڈاؤن میں نرمی سے پہلے چھ شرائط کو یقینی بنایا ضروری ہے تاہم تاحال پاکستان ایک پر بھی پورا نہیں اترتا
لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کورونا کیسز میں چار سو فیصد تک اضافہ ہوا ہے، ڈبلیو ایچ او
یورپ کے بعد برازیل کورونا وائرس کا نیا مرکز بنتا جارہا ہے، ٹیڈروس اڈھانوم گیبریسس











