پاکستان سے عازمین حج کی روانگی شروعJuly 4, 2019محمد ظریف0 وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے دس شہروں سے عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچایا جائے گا۔