عائشہ گلالئی نے شیخ رشید کے خلاف نااہلی کی درخواست دائر کر دیMarch 19, 2019ویب ڈیسک0 عائشہ گلالئی نے کہا کہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے اپنے ویڈیو بیان میں آئین پاکستان کی خلاف ورزی کی ہے۔