کراچی: پی ٹی آئی مقامی رہنما کا قتل، نماز جنازہ ادا کردی گئیOctober 6, 2019عاصم بھٹی0 واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا نتیجہ ہے، مقتول کے اہل خانہ کی مدد سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے، پولیس حکام