شروعاتی دنوں میں لوگ انہیں سنجیدگی سے نہیں لیتے تھے، جس کی بڑی وجہ ان کی کم عمر اور کھلنڈرا مزاج تھا۔
یہ پروگرام پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے دائرہ کار میں نہیں آتا، پیمرا
ہڈی کا چھوٹا حصہ نکالا گیا ہے جس سے نا قابل برداشت درد ہو رہا ہے، اداکارہ
میری کمرے کے نچلے حصے کی ہڈی کو ہتھوڑے سے توڑا گیا تاکہ ہڈی کا ٹکڑا لے سکیں، اداکارہ
سرجری کے بعد وہ تین سے چار ماہ تک کیمرے سے دور رہیں گی
اداکارہ کی فلم تمام خواتین کیلئے اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں مفت دکھائی جائے گی
آپ کی جوڑی نظر بد سے محفوظ رہے، اداکارہ کی قومی کرکٹر کو شادی کی مبارکباد
میری تصاویر وائرل ہوتی ہیں تو لوگ میرے متعلق جھوٹی افواہیں پھیلانا شروع کردیتے ہیں
ایسے گانوں پر پرفارمنس کرنے والی بھارتی اداکاروں کی تعریفیں اور پاکستانی اداکاراؤں پر تنقید کی جاتی ہے
میں بلکل ایسی نہیں، جو کسی شادی شدہ مرد کی زندگی کا حصہ بننے کی کوشش کروں
‘ سب شادی کر رہے ہیں آپ کب کریں گی؟‘
معروف اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے مداحوں اور چاہنے والوں کو پاک سر زمین چیلنج دے دیا۔
ان کے والد کی وفات کے بعد خاندان والوں نے ان کی کمپنی بیچ کر سارا پیسہ آپس میں تقسیم کر لیا اور ان کی والدہ کو بے آسرا چھوڑ دیا۔
اس تلخ تجربے کے حوالے سے ابھی بات کرنے کی ہمت نہیں تاہم بہت جلد اس حوالے سے تمام حقائق سامنے لاؤں گی۔
عائشہ عمر اور ترکی کی اداکارہ اسریٰ بلجک نے بھارتی فنکارہ کو جنگ کو بڑھاوا دینے پر کھری کھری سنا دی










